آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن کمیشن نے 27 جولائی کے انتخابات میں تاخیر سے متعلق 'بے بنیاد' افواہوں کو مسترد کر دیا۔