ماں باپ کی محبت، اولاد کی دنیا کی روشنی
یہ تصویر ماں باپ کی محبت اور اولاد کے مستقبل کی فکر کو ظاہر کرتی ہے۔ والدین ہمیشہ اپنی اولاد کی خوشی اور بہتر زندگی کے لیے سوچتے ہیں۔ یہ جذباتی اور دل کو چھو لینے والی تصویر ہر خاندان کے لیے محبت اور تربیت کی اہمیت کو بیان کرتی ہے۔
میری روک ٹوک،میرا اپ کو ڈسپلن سکھانا،اپ کا خیال رکھنا،اپنی پرواہ نہ کرتے ہوئے،اپ کی ہر ضرورت کو پورا کرنا اپ کے اٹھنے سے لے کر سونے تک کا خیال کرنا اپ کو ہر اس چیز سے بچانے کی کوشش کرنا جس کو میں سمجھتی ہوں یا اپ کے لیے ٹھیک نہیں کیونکہ میں ایک ماں ہوں اور ماں باپ اپنے بچوں کے لیے جو کچھ کرتے ہیں کبھی کبھی ان چیزوں کو سمجھ نہیں پاتے اور والدین کو ہی اپنا دشمن سمجھنے لگتا ہے حالانکہ ایسا کچھ نہیں ہوتا ہم اپ سے بہت پیار کرتے ہیں اور اپ کو زندگی سکھانے اور ہر مشکل مصیبت سے بچانے کی کوشش کرتے ہیں ہم اپ سے محبت کرتے ہیں اور ہم اپ کو یہ چیز بار بار بتاتے بھی ہیں لیکن پھر بھی کبھی کبھی اپ ہمیں دکھی کر دیتے ہو جانے ان جانے میں لیکن ہم اپ سے بہت محبت کرتے ہیں ہمارے بچوں
mnweb