دل کی وہ بات جو کہی نہ جا سکی
دل کی وہ بات جو کہی نہ جا سکی
کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ جا کر اس کے قدموں میں گرجا وں اور اسے چیخ چیخ کر بتاؤں کہ نہیں رہا جا رہا تمہارے بغیر یہ اذیت 24 گھنٹے میری انکھوں میں انسو بن کر رہتے ہیں میرا دل کرتا ہے کہ کبھی وہ میرے سامنے بیٹھے مجھ سے حال پوچھے اور دیکھ کر کہے یہ کیا کر دیا خود کو،، میں اس سے اپنے دل کی بات بتا کر کہوں تیری جدائی ختم کر رہی ھے مجھے مت جاؤ،، اور وہ میرے انسو صاف کر کے کہے پاگل کہیں نہیں جا رہی دیکھو میں تمہارے پاس ہی ہوں۔۔
لیکن ہائے افسوس وہ نہیں ہے میرے پاس.
mnweb