محبت کا وہ سکون جو روح کو تھام لے | دل کو چھو لینے والی تحریر

ایک دل کو چھو لینے والی رومانوی تحریر جس میں محبت کو روح کا سکون، اداسیوں کا علاج اور زندگی کی اصل پناہ گاہ کہا گیا ہے۔ ایسی محبت جو لفظوں سے باہر ہے۔

محبت کا وہ سکون جو روح کو تھام لے | دل کو چھو لینے والی تحریر
محبت کا وہ سکون جو روح کو تھام لے

کاش تم جان سکو کہ تم میرے لفظوں کا نہیں میری پوری روح کا سکون ہو تو وہ شخص ہو جس کے ہاتھ پکڑتے ہی میرے اندر کی ساری بھاگ ڈور رک جاتی ہے جیسے زندگی کہہ رہی ہو اب ٹھیک ہے اب تو اپنی جگہ پر ہے میری اداسیوں کا علاج بھی تم ہو اور میری خوشیوں کی معیار بھی تم وہ سایہ ہو جو میرے ساتھ چلتا ہے چاہے رستہ کتنا ہی بے سمت کیوں نہ ہو میں تمہیں سمجھانے کے لیے جتنے بھی لفظ ڈھونڈوں کم پڑ جاتے ہیں کیونکہ محبت کبھی لفظوں میں پوری نہیں ہو اترتی تم وہ لمحہ ہو جس کے ساتھ بننے والی ہر یاد مجھے جیتا رکھتی ہے تمہارے ساتھ چلتے ہوئے ایسا لگتا ہے جیسے دنیا پیچھے رہ گئی ہو اور ہم دونوں کسی الگ ہی کائنات میں قدم رکھ چکے ہوں جہاں نہ وقت کی قید ہے نہ لوگوں کی نظروں کا شور ہے

میری جان تم بس ہاتھ تھامے رکھنا کیونکہ جتنا میں بکھرا ہوا ہوں اتنا ہی تم سے جڑا ہوا بھی ہوں تم ہی وہ واحد وجہ ہو جس کے لیے دل ہر بار نئی امید جگہ لیتا ہے تم میری اداسیوں کی دوا ہو میری خاموشیوں کی اواز ہو میری محبت کی سب سے خوبصورت دلیل ہو میرے لیے وفا کا پیمانہ ہو تمہاری وجہ سے مجھے وفا پہ یقین ہے اگر تم میرا ساتھ نہ دو گی تو میرا وفا سے بھروسہ اٹھ جائے گا اور میرا بھروسہ بھی تم ہو میرے بھروسے پہ قائم رہنا مجھ سے بے انتہا محبت کرتی رہنا میرا ہاتھ تھامے رکھنا میرا ہاتھ تھا

میں رکھنا